لاہور ( کاروان ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ Ú©Û’ سربراہ نجم سیٹھی Ù†Û’ دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ Ù†Û’ Ù…Ø+مد الیاس Ú©Ùˆ بطور چیف سلیکٹر بØ+ال نہیں کیا۔منگل Ú©Ùˆ عدالتی کارروائی کا غلط تاثر لیا گیا۔ تفصیلی فیصلے Ú©Û’ مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر Ú©ÛŒ معطلی پر بورڈ Ú©Û’ جواب داخل کرنے تک Ø+Ú©Ù… امتناعی دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس Ú©Û’ مطابق بورڈ Ù†Û’ فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کا بھی فیصلہ کرلیا تھا، البتہ اب نجم سیٹھی Ú©Û’ بیان Ú©ÛŒ روشنی میں صورتØ+ال یکسر مختلف نظر آرہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں Ù†Û’ کہا کہ عدالت Ù†Û’ Ù…Ø+مد الیاس Ú©Ùˆ بØ+ال نہیں کیا، اس Ø+والے سے غلط تاثر لیا گیا۔ Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Ùˆ تفصیلی فیصلہ وصول ہو گیا ہے جس Ú©Û’ مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر Ú©ÛŒ معطلی پر بورڈ Ú©ÛŒ طرف سے جوابی دلائل مکمل ہونے تک Ø+Ú©Ù… امتناعی دیا گیا ہے۔ ہم اگلی سماعت میں اپنا موقف پیش کرینگے۔

نجم سیٹھی نے کہاکہ پی سی بی عدالتی معاملات میں الجھنا نہیں چاہتا لیکن اپنے فیصلوں کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہے۔